In the Holy Bible, God forbid certain animals be eaten because there is something in their flesh that is not good for humans. The full list of animals and birds is below: so read it and refrain from eating it.
Deuteronomy 14:3-21 New International Version (NIV)
3 Do not eat any detestable thing. 4 These are the animals you may eat: the ox, the sheep, the goat, 5 the deer, the gazelle, the roe deer, the wild goat, the ibex, the antelope and the mountain sheep.[a] 6 You may eat any animal that has a divided hoof and that chews the cud. 7 However, of those that chew the cud or that have a divided hoof you may not eat the camel, the rabbit or the hyrax. Although they chew the cud, they do not have a divided hoof; they are ceremonially unclean for you. 8 The pig is also unclean; although it has a divided hoof, it does not chew the cud. You are not to eat their meat or touch their carcasses.
9 Of all the creatures living in the water, you may eat any that has fins and scales. 10 But anything that does not have fins and scales you may not eat; for you it is unclean.
11 You may eat any clean bird. 12 But these you may not eat: the eagle, the vulture, the black vulture, 13 the red kite, the black kite, any kind of falcon, 14 any kind of raven, 15 the horned owl, the screech owl, the gull, any kind of hawk, 16 the little owl, the great owl, the white owl, 17 the desert owl, the osprey, the cormorant, 18 the stork, any kind of heron, the hoopoe and the bat.
19 All flying insects are unclean to you; do not eat them. 20 But any winged creature that is clean you may eat.
21 Do not eat anything you find already dead. You may give it to the foreigner residing in any of your towns, and they may eat it, or you may sell it to any other foreigner. But you are a people holy to the Lord your God.
Do not cook a young goat in its mother’s milk.
مقدس بائبل میں خدا نے کچھ جانوروں کو کھانے سے منع کیا ہے کیونکہ ان کے گوشت میں کچھ نہ کچھ ایسا ہے جو انسانوں کے لیے اچھی نہیں ہے۔ جانوروں اور پرندوں کی مکمل فہرست نیچے ہے: لہذا اسے پڑھیں اور اسے کھانے سے پرہیز کریں۔
استثنا 3:14
3 تو کسی گھنونی چیز کو مت کھانا
4 جن چوپایوں کو تُم کھا سکتے ہو وہ یہ ہیں یعنی گاے بیل اور بھیڑ بکری۔
5 اور ہرن اور چکارا اور چھوٹا ہرن اور بُز کوہی اور سابرادر نیل گائے اور جنگلی بھیڑ ۔
6 اور چوپایوں میں سے جس جس کے پاوں الگ اور چرے ہوئے ہیں اور وہ جگالی بھی کرتا ہو تُم اُسے کھا سکتے ہو ۔
7 لیکن اُن میں سے جو جگالی کرتے ہیں یا اُنکے پاوں چرے ہوئے ہیں تُم اُنکو یعنی اونٹ اور خرگوش اور سافان کو نہ کھانا کیونکہ یہ جُگالی کرتے ہیں لیکن اِنکے پاوں چرے ہوئے نہیں ہیں سو یہ تمہارے لیے ناپاک ہیں ۔
8 اور سوار تمہارے لیے اِس سبب سے ناپاک ہے کہ اُسکے پاوں تو چِرے ہوئے ہیں پر و ہ جگالی نہیں کرتا ۔ تُم نہ تو اُنکا گوشت کھانا اور نہ اُنکی لاش کو ہاتھ لگانا ۔
9 آبی جانوروں میں سے تُم اُن ہی کو کھانا جنکے پر اور چھلکے ہوں ۔
10 لیکن جس کے پر اور چھلکے نہ ہوں تُم اُسے مت کھانا ۔ وہ تمہارے لیے ناپاک ہے ۔
11 پاک پرندوں میں سے تُم جسے چاہو کھا سکتے ہو ۔
12 لیکن اِن میں سے تُم کسی کو نہ کھانا یعنی عقاب اور استخوان خوار اور بحری عقاب ۔ اور چیل اور باز اور گدھ اور اُنکی اقسام ۔
13 ہر قسم کا کوا۔
14 اور شُتر مرغ اور چغد اور کوکل اور قسم قسم کے شاہین ۔
16 اور بُوم اور اُلو اور قاز۔
17 اور حواصل اور خم اور ہڑگیلا ۔
18 اور لقلق اور ہر قسم کا بگلا اور ہُد ہد اور چمگادڑ۔
19 اور سب پردار رینگنے والے جاندار تمہارے لیے ناپاک ہیں ۔ وہ کھائے نہ جائیں ۔
20 اور پاک پرندوں میں سے تُم جسے چاہو کھاو۔
21 جو جانور آپ ہی مر جائے تُم اُسے کھانا ۔ تُو اُسے کسی پردیسی کو جو تیرے پھاٹکوں کے اندر ہو کھانے کو دے سکتا ہے یا اُسے کسی اجنبی آدمی کے ہاتھ بیچ سکتا ہے کیونکہ تُو خداوند اپنے خدا کی مُقدس قوم ہے ۔ تُو حلوان کو اُسی کی ماں کے دودھ میں نہ اُبالنا ۔