Monday, February 3, 2020

Kind of Corona Virus and Bible

The Corona Virus that is having a good conversation everywhere nowadays, I felt the need to pen the socks. "Corona" is a Latin word meaning "crown or halo." Since the appearance of this virus resembles the halo of the sun, this is why it is named "corona virus." Corona Virus is a family of viruses that contains more than 200 viruses
Most viruses are transmitted from animals to humans, according to the inventor
Corona virus is also believed to be an animal virus that has transmitted to humans. According to an international news agency, the current cases have been linked to the South China Sea food wholesale market. Dogs, bats and rabbits are also housed in this market where marine animals are sold. Physicians say the chances are that the virus has transmitted them from any animal to human. China is a densely populated country and this type of animal is used as food and so on. Proximity to one of these animals may have made him a victim of the virus. There are two types of corona virus

MERS

"Middle East respiratory syndrome"
The Corona virus spread to Saudi Arabia in 2012, spreading through camel meat and milk, was restricted to the Middle East and many people were infected with the virus.

SARS
"Severe acute respiratory syndrome"
It also originated in China and is said to have caused more deaths from bats from 2002 to 2004 due to bats ... The current Corona virus, like the bats, pigs, snakes, and other animals of the past, is also remembered in humans. In China, there are markets where all animals whose Bibles are unclean and forbidden according to the sacred are sold and eaten. There are ....
The Scriptures tell us very clearly the difference between clean and unclean animals in Revelation chapter 11, which animals are holy and can be eaten, and which animals are unclean and cannot be eaten. God gives clear commandments and gives us a Christian. In keeping with this, the Word of God is to be implemented. That is why the Holy Spirit gave us to eat pure animals so that we can be safe from various diseases and to keep our bodies holy, holy of God.

Do not miss out on life by eating unclean food like the Gentiles. You are required to study Chapter 11 and learn the difference between pure and unclean animals. It is also forbidden to touch the un-seen animals of unclean animals.

There is written: "You must not eat those animals that have juggles or have separate feet, ie camels, because they make juggles but have no feet. So they are unclean to you. And because he shakes his head but his feet are not separated, he too is unclean for you. And the rabbit, because he does so, but does not have his feet. He too is unclean for you. And the rider, because his feet are separated and cleansed, but he does not light. He too is unclean for you.
You shall not eat their flesh, nor touch their carcasses. They are unclean to you.
(Revelation 11: 4-8)

Because this is a sensitive matter, Daniel and his companions did not eat unclean food despite the king's request and took the matter very seriously. We have to take it too.
Because the word is also known in Quds "Those who purify themselves for standing behind someone in the middle of the gardens, who eat pork and rotten things and rats, says the Lord will perish.
(Isaiah 66:17)
May God bless you all in the blood of Joshua and keep you safe

کرونا وائرس جو آج کل ہر جگہ موزوں گفتگو بنا ہوا ہے میں نے ضرورت محسوس کی کہ میں بھی اس موزوں پر قلم اٹھاؤں
"کورونا (corona) لاطینی زبان کا لفظ ہے جس کے معنی تاج یا ہالہ کے ہوتے ہیں۔ چونکہ اس وائرس کی ظاہری شکل سورج کے ہالے یعنی کورونا کے مشابہ ہوتی ہے، اسی وجہ سے اس کا نام "کورونا وائرس" رکھا گیا ہے"
کورونا وائرس وائرَز کی ایک فیملی ہے جس میں 200 سے زائد وائرسز پائے جاتے ہیں

تخقیق کے مطابق زیادہ تر وائرس جانوروں سے انسانوں میں منتقل ہوتے ہیں
کرونا وائرس کے بارے میں بھی گمان یہی ہے کہ یہ جانوروں میں پائے جانے والے ایک وائرس ہے جو انسانوں میں منتقل ہوا ہے۔ایک بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق موجودہ کیسز کا تعلق ساؤتھ چائنہ سی فوڈ ہول سیل مارکیٹ سے پایا گیا ہے۔اس مارکیٹ میں جہاں سمندری جانور فروخت کئے جاتے ہیں وہیں اس مارکیٹ میں کتے،چمگاڈر اور خرگوش بھی بڑی تعداد میں رکھے جاتے ہیں،طبعی ماہرین کا کہنا ہے کہ امکانات یہی ہیں کہ وائرس انہیں جانوروں میں سے کسی سے انسان میں منتقل ہوا ہے۔چین ایک گنجان آبادی والا ملک ہے اور وہاں اس قسم کے جانور خوراک کے طور پر استعمال کئے جاتے ہیں اور ایسا بھی ممکن ہے کہ کسی انسان کی ان جانوروں میں سے کسی سے سے قربت نے اسے اس وائرس کا شکار بنایا ہو۔
کرونا وائرس کی دو اقسام ہیں

MERS
"Middle East respiratory syndrome"
یہ کرونا وائرس 2012 میں سعودی عرب میں پھیلا تھا جو کہ اونٹوں کے گوشت اور دودھ سے پھیلا تھا یہ میڈل ایسٹ تک ہی محدود رہا اور کافی لوگ اس وائرس سے متاثر ہوئے

SARS
"Severe acute respiratory syndrome"

یہ بھی چائنا سے شروع ہوا اور کہا جاتا ہے کی چمگادڑوں کی وجہ سے انسانوں میں پھیلا 2002 سے 2004 تک اس سے بھی کافی اموات واقع ہوئی تھی...
موجودہ کرونا وائرس بھی پہلے ہی کی طرح چمگاڈر، سور، سانپ اور دُوسرے مختلف جانوروں کی وجہ سے ہی انسانوں میں پھلا یاد رکھیں چائنا میں ایسی مارکیٹز پائی جاتی ہے جہاں تمام جانور جو کی بائیبل مقدس کے مطابق ناپاک اور حرام ہیں بیچے اور کھائے جاتے ہیں....
کلام اقدس ہمیں احبار 11 باب میں بہت واضح طور پر پاک اور ناپاک جانوروں کا فرق بیان کرتا ہے کون سے جانور پاک ہیں اور کھائے جا سکتے ہیں اور کون سے جانور ناپاک ہیں اور کھائے نہیں جاسکتے کلام خدا واضح احکامات دیتا ہے اور ہمیں ایک مسیحی ہوتے ہوئے اس کو مدنظر رکھتے ہوئے کلام اقدس کو عمل میں لانا ہے.
خداوند قدوس نے اسی لیے ہمیں پاک جانور کھانے کو دیئے تاکہ ہم مختلف بیماریوں سے محفوظ رہیں اور اپنے بدن کو جو خدا کا مقدس ہے پاک رکھ سکیں...
غیر اقوام کی طرح ناپاک خوراک کھا کر زندگی سے محروم نہ ہو آپ سے گزارش ہے احبار 11 باب کا مطالعہ کریں اور پاک اور ناپاک جانوروں کا فرق جانیں یاد رکھیں کلام اقدس کے مطابق سور، خرگوش اور اونٹ بھی ناپاک جانور ہیں اور ان کی لاشوں کو چھونا بھی ممنوع ہے غیر اقوام کی دیکھا دیکھی ناپاک جانور نہ کھاتے پھریں..

کلام اقدس میں یوں مرقوم ہے "مگر جو جگالی کرتے ہیں یا جنکے پاؤں الگ ہیں ان میں سے تم ان جانوروں کو نہ کھانا یعنی اونٹ کو کیونکہ وہ جگالی کرتا ہے پر اسکے پاؤںالگ نہیں۔سو وہ تمہارے لئے ناپاک ہے۔
اور سافان کو کیونکہ وہ جگالی کرتا ہےپر اسکے پاؤں الگ نہیں وہ بھی تمہارے لئے ناپاک ہے۔
اور خروگوش کو کیونکہ وہ جگالی تو کرتا ہے پر اسکے پاؤں نہیں۔وہ بھی تمہارے لئے ناپاک ہے
اور سوار کو کیونکہ اسکے پاؤں الگ اور چرے ہوئے ہیں پر وہ جگالی نہیں کرتا۔وہ بھی تمہارے لئے ناپاک ہے۔
تم انکا گوشت نہ کھانا اور انکی لاشوں کو نہ چھونا۔وہ تمہارے لئے ناپاک ہیں۔
(احبار 11باب 4 سے 8 آیات)

کیونکہ یاد رکھیں یہ ایک حساس معاملہ ہے دانی ایل اور اسے کے ساتھیوں نے بادشاہ کے کہنے کے باوجود ناپاک خوراک نہیں کھائی تھی اور اس معاملہ کو بہت سنجیدہ لیا تھا ہمیں بھی لینا ہے
چونکہ کلام اقدس میں یوں بھی مرقوم ہے " وہ جو باغوں کے وسط میں کسی کے پیچھے کھڑے ہونے کے لئےاپنے آپ کو پاک وصاف کرتے ہیں جو سور کا گوشت اور مکروہ چیزیں اور چوہے کھاتے ہیں خدا وند فرماتا ہے وہ باہم فنا ہو جائیں گے۔
(أیسعیاہ 66:17)
دعا ہے یہوا پاک آپ سب کو یشوعا کے لہو میں چھپا کر رکھے اور ہر بلا سے محفوظ رکھے آمین ثم آمین

No comments:

Post a Comment

Popular Posts